کرسٹوفر لکسن نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم بن گئے

ویلنگٹن (اے پی پی)نیوزی لینڈ کے سابق عہدے دار کرسٹوفر لکسن ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔ امریکی خبر رساں اے پی کے مطابق کرسٹوفر لکسن حلف برداری کی تقریب کی صدارت گورنر جنرل سنڈی کیرو نے کی۔ کرسٹوفر لکسن نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا تے ہوئے کہاکہ ان کی اولین ترجیح ملکی معیشت کو بہتر بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن