ظفروال (نامہ نگار)ظفروال کے نواحی قصبہ درمان میں دو منہ اور چار آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مالک نصیر احمد طاہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ قدرت ہے بچھڑا بھینس کا دودھ بھی دو منہ سے ہی پی رہا ہے اور تندرست ہے ۔اعلی حکام اور محکمہ صحت سے درخواست ہے اس جانور کی صحت وغیرہ کے لیے تعاون کیا جائے۔