ماموں کانجن، دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی، کھرڑیانوالہ میں بچہ نشانہ

Nov 29, 2024

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تھانہ کھرڑیانوالہ میں 77 ر ب کے رہائشی کا کمسن بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا اوباش ملزم ساجد اشفاق نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو بھی بنا لی۔ ماموں کانجن کے علاقہ 546 گ ب میں حمزہ نذیر وغیرہ چار اوباش ملزموں نے دو بہنوں  کو زبردستی اغوا کر کے  زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

مزیدخبریں