عراق، یونیورسٹی پروفیسر نے اپنی ساتھی ملازمہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا

Nov 29, 2024

بغداد(این این آئی )عراق میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کی جانب سے اپنے ساتھی کو گولیاں مار کر قتل کرنے کی ویڈیو نے پورے ملک میں خوف اور تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔سارہ العبودی جو بصرہ یونیورسٹی کی کالج آف ایجوکیشن میں ملازمہ ہیں۔ ضرغام التمیمی نے گولیاں مار کر ہلاک کیا۔

مزیدخبریں