لاہور(نامہ نگار) داتا دربار پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران مفرور اشتہاریوں ملزمان کاشف اور تصور کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزمان فیصل آباد اور لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔
2اشتہاری ملزم گرفتار
Nov 29, 2024