پہلا ٹیسٹ‘کین ولیمسن نروس نائنٹیز کا شکار ‘نیوزی لینڈ کے 8وکٹوں پر 319رنز

Nov 29, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 9وکٹوں کے نقصان پر 319رنز بنالئے۔کرائسٹ چرچ میں انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کے کپتان ٹام لاتھم 47‘کین ولیم سن 93‘ریچن رویندرا 34رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ 

مزیدخبریں