لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 9وکٹوں پر 319رنز بنالئے۔کرائسٹ چرچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ٹام لاتھم 47‘کین ولیم سن 93‘ریچن رویندرا 34رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ گلین فلپس 41اور ٹم سائوتھی 10رنز پر موجود ہیں ۔
پہلا ٹیسٹ ‘نیوزی لینڈ کے 8وکٹوں پر 319رنز
Nov 29, 2024