ڈمپر اور رکشہ  میں تصادم ،3  افرادزخمی

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) سبزی منڈی شاہکوٹ کے قریب تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 کے عملہ نے وہاں پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال  شاہکوٹ منتقل کر دیازخمیوں میں 17 سالہ شہرام، 12 سالہ عبداللہ اور 16 سالہ عبدالرحمان شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن