گوجرانوالہ:سنیئر رہنما جماعت اسلامی وسطی پنجاب جاوید اقبال انتقال کرگئے

Nov 29, 2024

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سینئر رہنما جماعت اسلامی و نائب صدر الخدمت فائونڈیشن وسطی پنجاب جاوید اقبال انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ میں مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی امیر العظیم ،ضلعی امیر مظہر اقبال رندھاوا، بلال قدرت بٹ، ملک ظہیر الحق، سمیت سیاستدانوں، صنعتکاروں ،تاجروں، ڈاکٹرز،وکلاء اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔

مزیدخبریں