کامونکی (نمائندہ خصوصی )نامعلوم افراد نے ماں کو بیٹے بیٹی سمیت اغواء کر لیا۔ گذشتہ روز تمبولی کے سلیم کی اہلیہ اپنے والد کے گھر گئی جہاں سے وہ واپس سادھوکی آگئی اور گھر جانے کیلئے بس سٹاپ پر کھڑی تھی کہ نامعلوم افراد نے سلیم کی بیوی،بیٹے دس سالہ ریحان اور بیٹے بارہ سالہ سحر امان کو اغواء کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کامونکی:نامعلوم افراد نے ماں کو بیٹے بیٹی سمیت اغواء کر لیا
Nov 29, 2024