کاروباری شخصیات کا انٹرنیشنل ، بین البراعظمی ایئر لائن کیلئے سٹریٹجک اتحاد قائم 

Nov 29, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ پاکستان کی ہوابازی کی کمرشل صنعت اور اس کے آسمانوں میں پرواز کیلئے ایک بڑک تبدیلی کے طور پر اعلیٰ کاروباری شخصیات نے پاکستان کیلئے انتہائی ضروری عالمی معیار انٹرنیشنل اور بین البراعظمی ایئر لائن شروع کرنے کیلئے ایک سٹریٹجک اتحاد قائم کیا۔

مزیدخبریں