پانی والا تالاب ، پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریاں حتمی مرحلے میں دا خل 

لاہور(نامہ نگار)پانی والا تالاب پر پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریاں حتمی مرحلے میں دا خل ہو گئیں۔اس سلسلے میں پی پی لاہور ڈویژن کی موبلائزیشن کیٹی کی کنوینئر نوید چودھری انتظامات کا جائزہ لینے پانی والا تالاب ،صلی پارک نزد شاہی قلعہ پہنچے جہاں سینئر رہنما فیصل میر نے نوید چودھری کویوم تاسیس کے پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ 

ای پیپر دی نیشن