لاہور(آئی این پی )سپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔