امارات کا قومی دن پر غیرملکیوں سمیت سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا حکم

Nov 29, 2024

دبئی(اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی قیادت نے امارات کے 53 ویں قومی دن (عید الاتحاد) کے موقع پر ساڑھے چار ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔ صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے امارات کے اصلاحی اداروں سے دوہزار 269 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

مزیدخبریں