سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی

Nov 29, 2024

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہینوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی۔

مزیدخبریں