لیسکو میں صورتحال سنگین ،سولر کنکشنز  پر خودساختہ پابندی لگا دی گئی 

لاہور ( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں سولر کنکشنز پر خودساختہ پابندی لگا دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن