عمران خان کی آخری کال بھی مس کال ثابت ہوئی، شیخ طارق محمود

Nov 29, 2024

بیول (نامہ نگار )عمران خان کی آخری کال بھی مس کال ثابت ہوئی جو انقلاب کی نیت سے آتے ہیں گنڈا اور بشری بی بی  کی طرح بھاگتے نہیں جس طرح پاک آرمی اور پولیس کے جوانوں نے انتشار پسندوں کے خلاف آپریشن کر کے انہیں بھگایا ایک مثال ہے کیوں کے یہ آپریشن ضروری تھا اگر وزیر داخلہ محسن نقوی کا ذکر نہ کیا جائے تو زیادتی ہو گی رینجر اور پولیس کے جوانوں کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے احتجاج میں جس طرح غیر ملکی لوگوں کو استعمال کیا گیا ملک کے خلاف کھلی غداری ہے فتنہ گروپ ملک کے خلاف کسی سازش میں کامیاب نہیں ہوگا  ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ وِنگ کے صوبائی رہنما و گوجرخان بار ایسوسیشن کے میڈیا ایڈوائزر شیخ طارق محمود سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

مزیدخبریں