اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی گھریلو صنعت کے لیے بال مٹی کی دیسی ساخت اور پروسیسنگ ضروری ہے اور اس سے مقامی پیداواری لاگت میں بھی کمی آسکتی ہے، بلوچستان میں قائم مائننگ کمپنی کے چیف جیولوجسٹ عبدالبشیر نے ویلتھ پاک کو بتایا کہ بال مٹی کو مختلف صنعتی مقاصد کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر چائنا ویئر اور سینیٹری مصنوعات کی تیاری کے لیے پاکستان بڑے پیمانے پر بال مٹی مختلف ممالک سے درآمد کرتا ہے، جس سے پیداواری لاگت بڑھ جاتی ہے
گھریلو صنعت کیلئے بال مٹی کی دیسی ساخت اور پروسیسنگ ضروری، عبدالبشیر
Nov 29, 2024