کرکٹ معاملات پر پی سی بی کے اقدامات سے مطمئن ہیں: ہارون لوگارٹ

Oct 29, 2010

سفیر یاؤ جنگ
دبئی (ریڈیو مانیٹرنگ) آئی سی سی کے چیف ہارون لوگارٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ معاملات پر پی سی بی کے اقدامات سے مطمئن نہیں تاہم پی سی بی کو ابھی مزید بہتر کام کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے معطل کرکٹرز کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا انہوں نے بتایا کہ 10 نومبر کو آئی سی سی نے صحافیوں کیلئے میڈیا کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔
مزیدخبریں