مکتوب فرانس ۔۔۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن
بارسلونا میں آسے سوپ نے تقریب کا اہتمام تارکین وطن کا عالمی دن کے موقع پر مولڈیلا بر سیلوٹینا میں تقریب کا اہتمام۔ اس ثقافتی تہوار میں مختلف ممالک کے لوگوں نے کھانے پینے کے علاوہ اپنی رویتی اشیاء کے اسٹال لگائے اور میوزیکل پروگرام ہوئے جس سے لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔ پروگرام دوپہر12:00 سے شام 6:00 بجے تک جاری رہا۔ اس موقع پر آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ہما جمشید (نائب صدر میونسپل کونسل بار سلونا) اور ممبر خواتین نے ہاتھ سے بنی ہوئی اشیا چیزی کے خوبصورت دوپٹے، کرتوں، بولسادے پان، بیگ، پلے کارڈز سے سٹال کو سجایا۔ اس کے علاوہ سٹال پر نمک پاروں اور چائے کا انتظام کیا گیا۔ تقریب میں شریک بچیوں اور خواتین نے مہندی لگائی گئی اور بچوں کی فیس پینٹنگ بھی کی گئی۔ اس دوران آسے سوپ کا سٹال شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ اس موقع پر بارسلونا کے میر جوردی اریو کے علاوہ بارسلونا کے اعلیٰ سرکاری افسران نے آسے سوپ کے سٹال کا وزٹ کیا جبکہ پاکستانی کونصلیٹ سے کونسلر جنرل راجہ مقصود اور ویلفیئر اتاشی سید شکیل شاہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تشریف لائے۔ آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ہما جمشید (نائب صدر میونسپل کونسل بار سلونا) اور ممبران نے انہیں آسے سوپ میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے خواتین کی کاوشوں کو سراہا۔ اس تہوار میں پاکستانی ایسوسی ایشنوں سے آسے سوپ کے علاوہ ترابا خادو ریذ کی ایسوسی ایشن نے بھی سٹال لگایا۔ اس موقع پر آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ہما جمشید (نائب صدر میونسپل کونسل بار سلونا) نائب صدر ناصرہ ظفر، جنرل سکرٹری فریضہ حبیب، آفس انچارج عذرا عاصم، حنا گلزار، فریال گوہر، نبیلہ، انیلہ، عظمیٰ سردار، راحیلہ، بشریٰ طیبہ، سلویٰ مناہل، ہما عاطف، فاخرہ فاروق، قرۃ العین، سندس، عظمیٰ نورین، آگاتا اور سحر شامل تھیں۔