مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے: میاں مقصود

Oct 29, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور میں مقصود احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ہے۔ ہم کشمیریوں کے حق خودارادیت اور تحریک آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اور صرف کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے میں ہی ہے۔

مزیدخبریں