تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرے گی: خواتین رہنما

لاہور ( لیڈی رپورٹر) تحر یک انصاف کی خواتین رہنماوں نے کہا ہے کہ پاکستان تحر یک انصاف بلدیاتی الکیشن میں کلین سویپ کر کے ثابت کر دےینگے کہ عوام حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ ہیں،غریب عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈ ے کر نے والوں کا احتساب اب عوام ووٹ کی طاقت سے کر یںگے۔ فضہ ذ ےشان ،فائزہ خان ،کر ن سےف ،ہمنہ وقاص نے کہی۔انہوں نے کہا کہ عوام جھوٹے دعو ے اور و عدے کر نے والوں کو جان چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن