لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر عامر سلیم (بی ایس 18-) کو پیڈا اور پونسپل سکول آف نرسنگ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور تابندہ رانی کو فوری طورپر ان کے عہدے سے معطل کرکے محکمہ صحت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کے کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر عامر اور پرنسپل نرسنگ سکول تابندہ رانی معطل
Oct 29, 2013