لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام چار روزہ یوتھ فیسٹیول ختم ہو گیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں ڈرامہ، میوزک، ڈانس اور پپٹ شو پیش کئے گئے۔
رفیع پیر تھیٹر کے زیراہتمام 4 روزہ یوتھ فیسٹیول اختتام پذیر
Oct 29, 2013