الیکشن کمشن ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام اضلاع میں کلبوں کی سکروٹنی مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الیکشن کمشن کے زیراہتمام پنجاب اور سندھ کے مختلف ڈسٹرکٹس میں فعال اور غیر فعال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہو گیا۔ پی ایچ ایف الیکشن کمشن کے حکام نے بتایا کہ جن ڈسٹرکٹس میں سکروٹنی کا عمل میں ہواوہاں اولمپئنز کی بڑی تعداد نے الیکشن کمشن کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔ انہوں نے کہا سکروٹنی کا راولپنڈی، اٹک، راجن پور، خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، جہلم اور چکوال جبکہ سندھ میں حیدر آباد اور میرپور خاص ڈسٹرکٹس میں ہوئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...