بھارتی انٹیلی جنس کا بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے قتل کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + رائٹرز) بھارتی انٹیلی جنس نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسداد دہشت گردی ادارے کے حکام نے کہا کہ کالعدم جماعت المجاہدین نے شیخ حسینہ واجد کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔ بنگلہ دیش کو جماعت المجاہدین کے منصوبے سے آگاہ کرنے کیلئے دستاویزی ثبوت دیں گے۔ ادھر بنگلہ دیش نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...