پونچھ سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص شہید

Oct 29, 2014

راولا کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) عیدالاضحی کے دن سے بھارتی فورسز ورکن باﺅنڈری اور کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ سیالکوٹ کے بارڈر پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے ساتھ وقفے وقفے سے گولہ باری بھی کی جا رہی ہے۔ بھارت نے کنٹرول لائن پر بھی محاذ کھول لیا ہے اور پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز فورسز نے گاﺅں چڑی کوٹ کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں