لاہور (نیوز رپورٹر) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ درجہ حرارت میں کمی سے صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے تاہم ڈینگی کی روک تھام اورآ ئندہ کی پیش بندی کے لیئے مزید موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ جس پر صوبائی محکمہ صحت اور انتظامیہ کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور استعداد کار میں اضافے اور ریسرچ کے ساتھ طبی سہولیات کی بہتری اور تمام متعلقہ ادارو ںکی ڈینگی کنٹرول پروگرام میں بھرپور شرکت کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
درجہ حرارت میں کمی ‘ڈینگی کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے: سلمان رفیق
Oct 29, 2014