ڈیرہ اللہ یار: گھر کی بیرونی دیوار میں دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے دھماکہ

Oct 29, 2014

ڈیرہ اللہ یار (آن لائن) ذرائع کے مطابق صحبت پور چوک کے قریب بگٹی کالونی میں نامعلوم افراد نے گہنور بگٹی کے گھر کی بیرونی دیوار میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکہ کردیا۔ جس سے گھر کی بیرونی دیوار میں ایک گڑھا پڑ گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزیدخبریں