فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو ناچاقی پر شوہر نے سکول میں صفائی کرتی ہوئی اہلیہ کو اینٹ کے وار کر کے قتل کر دیا۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔
فیصل آباد: تلخ کلامی پر شوہر نے اینٹ کے وار کر کے اہلیہ کو قتل کر دیا
Oct 29, 2014