پشاور ہائیکورٹ: کرپشن الزامات، نیب کو سابق ایم این اے نسیم الرحمن کی گرفتاری سے روکدیا افغان سمیں بند کرنے پر کمپنیوں سے جواب طلب

Oct 29, 2014

پشاور( آئی این پی ) پشاور ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نسیم الرحمان کی طرف سے دائر کیس کی سماعت کرتے ہوئے انکی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست منظور کرلی اور نیب حکام سے ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے موبائل کمپنیوں سے موبائل سموں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

مزیدخبریں