پی ایس 73 جامشورو میں پولنگ 29 نومبر کو ہوگی، ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

Oct 29, 2014

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے پی ایس 73 جامشورو میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے، پولنگ 29 نومبر کو ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 73 میں ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی 30 سے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ سکیورٹی کا عمل 6 نومبر تک مکمل کیا جائیگا۔

مزیدخبریں