اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) مولانا فضل الرحمن سے افغان سفیر جانان موسیٰ زئی نے ملاقات کی۔ افغان سفیر نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ افغان سفیر نے مولانا فضل الرحمن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔
افغان سفیر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات قاتلانہ حملے کی مذمت، خیریت دریافت کی
Oct 29, 2014