ملتان (نمائندہ خصوصی) زکریا ٹاؤن میں ایک شخص کو ناراض بیوی نے بھائی سے مل کر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ زخمی خالد حسین کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
ملتان : ناراض بیوی نے بھائی کے ہمراہ تیل چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی
Oct 29, 2014