یوکرائن میں حکومت سازی کیلئے مذاکراتی عمل شروع

Oct 29, 2014

کیف (ثناء نیوز) یوکرائن میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مغرب نواز پارٹیوں کی اچھی کارکردگی کے بعد صدر پیٹرو پوروشینکو نے مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزیدخبریں