بیجنگ (آن لائن) چین کے وزیراعظم کیکیانگ اور افغان صدر اشرف غنی احمد زئی جمعہ کو استنبول میں افغانستان بارے وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں چودہ ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ افغانستان سے فوجی انخلاء اور سکیورٹی بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔