شام، داعش نے 70 فوجیوں کے سر قلم کر دیئے: پولیس ہیڈکوارٹرز‘ فوجی چوکیوں‘ گورنر آفس پر حملے

Oct 29, 2014

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) داعش کے جنگجوؤں نے شام میں پولیس ہیڈکوارٹرز، آرمی چیک پوسٹوں اور گورنر آفس پر حملے کئے۔ تھوڑی دیر کیلئے سرکاری عمارتوں پر قبضہ رہا۔ داعش نے 70 شامی فوجیوں کے سر قلم کر دئیے ہیں۔ داعش نے کارروائیاں شام کے شہر ادلب میں کی ہے۔ ادھر حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

مزیدخبریں