چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے 50 فیصد عہدیدار فارغ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے پانچویں اجلاس سے قبل پارٹی کی سنٹرل کمیٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دی گئی ہیں چینی اخبار پیپلزڈیلی کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے 2012 میں منتخب ہونے والے ارکان میں سے پچاس فیصد کو ہٹا دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن