اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد اور لاہور میں بجلی کے جدید میٹرز اور سینٹرلائزڈ بلنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، منصوبوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک ایک ارب ڈالر قرضہ فراہم کریگا۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اسلام آباد اور لاہور میں بجلی کے نئے سمارٹ میٹرز نصب کئے جائیں گے۔
اسلام آباد اور لاہور میں جدید میٹرز سینٹرلائزڈ بلنگ سسٹم متعارف کرایا جائیگا
Oct 29, 2015