اسلام آباد ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ اور حلقہ بندیوں کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی

Oct 29, 2015

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ اور وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی ہے۔

مزیدخبریں