امریکہ: فرانسیسی سفارتخانے کی کویتی اہلکار یہودیوں کے خلاف بیان پر برطرف

Oct 29, 2015

نیویارک (اے پی پی) امریکہ میں فرانسیسی سفارتخانے کی کویتی اہلکار کو فیس بک پر یہودیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان لکھنے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ میں واقع فرانسیسی سفارتخانے میں ملازم تھی ۔

مزیدخبریں