نیپالی پارلیمنٹ نے بدھیا بھنڈاری کو پہلی خاتون صدر منتخب کر لیا

کھٹمنڈو (اے ایف پی) ترمیمی آئین نافذ کرنے کے بعد نیپال کے ارکان پارلیمنٹ نے حکمران کمیونسٹ پارٹی آف نیپال کی وائس چیئر پرسن بدھیا بھنڈاری کو پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن