پاکستان اقوام متحدہ کی انانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب نہ ہو سکا

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے میں ناکام رہا ہے 7 میں سے 5 ممالک ایشیا پیسفک کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہے تھے 193 رکنی جنرل اسمبلی میں منتخب ہونے کے لئے 97 ووٹ درکار تھے منگولیا نے 112، یو اے ای نے 159، کرغیزستان نے 147، جنوبی کوریا نے 136 اور فلپائن نے 113 ووٹ لئے پاکستان اور لائو پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کامیاب نہ ہو سکے۔ جنرل اسمبلی نے 18 ممالک کا انتخاب کیا ہے 47 رکنی اس کونسل کے انتخابات تین سال بعد ہوتے ہیں پاکستان 9 سال تک اس کا رکن رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...