چار ماہ میں 6 سو ارب روپے کی وصولی

Oct 29, 2015

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 6سو ارب اور 40 کروڑ روپے کے محصولات اکٹھے کیے جوہدف سے 40ارب روپے کم ہیں۔

مزیدخبریں