نیو یارک (بی بی سی) جنوبی کیرولائنا میں امریکی محکمہ انصاف ایک افسر کی جانب سے سکول کی ایک طالبہ کو بینچ سے کھینچنے اور پھر کلاس روم میں گھسیٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کر رہا ہے۔ ترجمان ڈینا آئی ورسن کا کہنا تھا کہ تحقیقات میں ’گرفتاری کے حوالے سے اردگرد کے حالات کا جائزہ لیا جائیگا۔