نیویارک (بی بی سی) امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی تحقیقی خلائی گاڑی کیسینی نظام شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے روشن سفید چاند انسیلاڈس کے پاس سے گزرنے کیلئے تیار ہے۔ خلائی گاڑی کیسینی اپنی حتمی کوشش میں زحل کے چاند کی سطح سے 50 کلو میٹر کے فاصلے سے گزرے گی تاکہ اس کے جنوبی قطب سے نکلنے والے پانی کے کیمیائی اجزا کا جائزہ لے سکے۔
کیسینی زحل کے روشن سفید چاند کے پاس سے گزرنے کیلئے تیار
Oct 29, 2015