کاہنہ میں ڈاکوﺅں نے میڈیکل سٹور سے 71ہزار روپے چھین لئے

کاہنہ (نامہ نگار) ڈاکوﺅں نے میڈیکل سٹور سے نقدی چھین لی۔ تفصےلات کے مطابق کاچھا روڈ پر مےڈےکل سٹور مےں تےن ڈاکو عملے کو ےرغمال بنا کر 71ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن