سٹیٹ بنک نے چاول ملوں کیلئے مالیاتی حد چھ ملین تک بڑھا دی

اسلام آباد(آن لائن) سٹیٹ بنک نے مارک اپ سبسڈی کے تحت چاول صاف کرنے والی ملز کیلئے مالیاتی حد چھ ملین روپے تک بڑھا دی اب مشینی ڈرائرز رکھنے والی ملز چھ ملین روپے حاصل کرسکیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارچ دو ہزار تیرہ میں چاول ملوں کی اپ گریڈیشن کیلئے انہیں جدید بنوانے کیلئے سندھ انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ فنڈ نے سٹیٹ بنک کے تعاون سے 6.25 شرح سے ضلع کی سبسڈی پیش کی۔ ابتدائی طور پر قرضہ کا حجم دس ملین روپے رکھا گیا ہے اب اس کو بڑھا دیا گیا ہے۔
چاول

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...