نیویارک (بی بی سی) طبی ماہرین نے ہارمونز پر مشتمل ایک ایسا انجکشن تیار کیا ہے جو مردوں میں مانع حمل کا ایک موثر طریقہ ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی محقیقین کا کہنا ہے کہ بطور آزمائش جن 270 افراد نے اس کا استعمال کیا اس کے نتائج کے مطابق تقریباً 96 فیصد تک یہ انجیکشن موثر پایا گیا اور انکی صرف چار ساتھی خواتین کو ہی حمل ٹھہرا۔
مردوں کیلئے مانع حمل ہارمون انجیکشن تیار
Oct 29, 2016