راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعہ کے روز عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے لال حویلی میں اعلان کردہ جلسے کے پیش نظر جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس بند رہی جس کی وجہ سے شہریوں ملازمت پیشہ طبقہ‘ طلباءو طالبات کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ویگنوں کا عملہ‘ ٹیکسی رکشہ والے منہ مانگے کرائے وصول کرتے رہے۔
میٹرو سروس
راولپنڈی‘ اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رہی۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا
Oct 29, 2016